جمعرات  14  مئی  2026ء
 تازہ ترین 
< >
آسٹریلوی وزیراعظم اسکاٹ موریسن میچ کے دوران ‘واٹر بوائے’ بن گئے
ویب ڈیسک جمعرات  24  اکتوبر  2019ء
آسٹریلوی وزیراعظم اسکاٹ موریسن انوکھا انداز اپناتے ہوئے سری لنکا اور پرائم نسٹر الیون کے درمیان میچ میں ‘واٹر بوائے’ بن گئے۔
میچ کے دوران ڈریسنگ روم سے میدان میں کھلاڑیوں کیلئے پانی لاتے رہے، ان تصاویر نے سوشل میڈیا پر دھوم مچادی۔
آسٹریلوی وزیراعظم کو ان کے اس عمل پر خوب سراہا جارہا ہے اور ان کی خوب تعریفیں بھی کی جارہی ہیں۔
شکرگڑھ ٹائمز کی پالیسی کے مطابق تبصروں سے متفق ہونا ضروری نہیں
 
: سیکیورٹی کوڈ
برائے مہربانی خالی بکس میں سیکیورٹی کوڈ لکھیں
آن لائن سروے
پاکستان میں ہفتہ وار چھٹی کس دن ہونی چاہئے؟
       جمعہ کے دن
       اتوار کے دن
       کہیں جمعہ اور کہیں اتوار
www.shakargarhtimes.com پاکستان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائیٹ میں سے ایک ہے۔ جس میں خبروں کے علاوہ شکرگڑھ کے قصبات اور دیہات پر مفصل مواد اور شخصیات کے تعارف اور انٹرویز موجود ہیں۔
Powered & Designed By: