جمعرات  14  مئی  2026ء
 تازہ ترین 
< >
ابرار الحق کے نئے انداز سے گائے گیت ’بلو‘ نے دھوم مچادی
ویب ڈیسک ہفتہ   26  اکتوبر  2019ء
ۚۙۙۙۙ کراچی: معروف گلوکار ابرارالحق  نے کوک اسٹوڈیو کے سیزن 12 میں اپنا شہرہ آفاق گیت ’بلو‘ نئے انداز میں گا کر مداحوں کو جھومنے پر مجبور کردیا۔
90ء کی دہائی میں زبان زد ِ عام ہونے والا پنجابی گیت ’کنے کنے جانا بلو دے گھر‘ نے جدت کے ساتھ ریلیز ہوتے ہی دھوم مچادی۔ ابرارالحق نے اپنے مخصوص انداز میں تھوڑی ترمیم کے ساتھ ’بلو‘ گیت دوبارہ پیش کیا جسے خوب پذیرائی ملی ہے۔
گانا ریلیز ہوتے ہی ’بلو‘ ٹوئٹر پر ٹاپ ٹرینڈ بن گیا اور صارفین  نے پسندیدگی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ 90ء کی دہائی کی یاد تازہ ہوگئی۔ یوٹیوب پر گانے کو ریلیز ہوئے ابھی چند ہی گھنٹے ہوئے ہیں اور اب تک قریباً 3 لاکھ بار اس گیت کو دیکھا جاچکا ہے۔
شکرگڑھ ٹائمز کی پالیسی کے مطابق تبصروں سے متفق ہونا ضروری نہیں
 
: سیکیورٹی کوڈ
برائے مہربانی خالی بکس میں سیکیورٹی کوڈ لکھیں
آن لائن سروے
پاکستان میں ہفتہ وار چھٹی کس دن ہونی چاہئے؟
       جمعہ کے دن
       اتوار کے دن
       کہیں جمعہ اور کہیں اتوار
www.shakargarhtimes.com پاکستان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائیٹ میں سے ایک ہے۔ جس میں خبروں کے علاوہ شکرگڑھ کے قصبات اور دیہات پر مفصل مواد اور شخصیات کے تعارف اور انٹرویز موجود ہیں۔
Powered & Designed By: