جمعرات  14  مئی  2026ء
 تازہ ترین 
< >
صحت مند نوجوان ہی ہمارے ملک کی ترقی میں کردار ادا کر سکتے ہیں، خرم ایوب بھٹی
ویب ڈیسک منگل  29  اکتوبر  2019ء
صحت مند نوجوان ہی ہمارے ملک کی ترقی میں کردار ادا کر سکتے ہیں، خرم ایوب بھٹی
ٹوکیو( عدیل بھٹی) سیاسی ، سماجی شخصیت خرم ایوب بھٹی نے کہا ہے کہ صحت مند نوجوان ہی ہمارے ملک کی ترقی میں کردار ادا کر سکتے ہیں۔ والدین اپنے بچو ں کو ذہنی تند رست رکھنے کیلئے انہیں کھیلوں کی سرگرمیوں میں حصہ لینے دیں،حکومت بچوں کی مثبت صلاحیتوں کو ابھارنے کیلئے اقدامات کرے ۔
ان خیالات کا اظہار انہوں نے سلسلہ نیوزسے گفتگو کرتے ہوئے کیا۔ انہوں نے مزید کہا کہ چھاتی کے کینسر سے متعلق آگاہی فراہم کرنا انتہائی نا گزیر ہے ، کینسر کے بارے میں آگاہی بہتر علاج کی ضامن ہے ، وہ خواتین جلد صحت یاب ہوجاتی ہیں جن کا مرض ابتدائی مرحلے میں تشخیص ہو جاتا ہے ۔ خواتین کی فلاح و بہبود کے لیے فوکس پی کے کا کام قابل ستائش ہے ۔
شکرگڑھ ٹائمز کی پالیسی کے مطابق تبصروں سے متفق ہونا ضروری نہیں
 
: سیکیورٹی کوڈ
برائے مہربانی خالی بکس میں سیکیورٹی کوڈ لکھیں
آن لائن سروے
پاکستان میں ہفتہ وار چھٹی کس دن ہونی چاہئے؟
       جمعہ کے دن
       اتوار کے دن
       کہیں جمعہ اور کہیں اتوار
www.shakargarhtimes.com پاکستان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائیٹ میں سے ایک ہے۔ جس میں خبروں کے علاوہ شکرگڑھ کے قصبات اور دیہات پر مفصل مواد اور شخصیات کے تعارف اور انٹرویز موجود ہیں۔
Powered & Designed By: