جمعرات  14  مئی  2026ء
 تازہ ترین 
< >
''سلسلہ نیوز ''تارکین وطن کا ترجمان ہو گا، ڈاکٹر عبدالستار
ویب ڈیسک منگل  29  اکتوبر  2019ء
''سلسلہ نیوز ''تارکین وطن کا ترجمان ہو گا، ڈاکٹر عبدالستار
لیپی زک : جرمن میں مقیم سیاسی سماجی شخصیت اور المغیث فائونڈیشن کے چیئرمین ڈاکٹر عبدالستار نے ''سلسلہ نیوز'' کی ویب سائٹ کے اجراء پر چیف ایڈیٹر محمد عطاء الحق ،  عبدالقیوم بھٹی، اشفاق احمد بھٹی، محمد عدیل بھٹی و دیگر ٹیم ممبران کو مبارک باد دی ہے اور کہا ہے کہ سلسلہ نیوز اوورسیز پاکستانیوں کی ترجمانی کرتے ہوئے تارکین وطن کی سیاسی، سماجی ، معاشی سرگرمیوں کو اجاگر کرنے میں اہم کردار ادا کرے گا اور وطن عزیز کے حالات ، واقعات سے لوگوں کو آگاہ کرے گا۔
اوورسیز پاکستانیوں کی ادبی سرگرمیوں کو اجاگر کرنے کے لئے بھی یہ ایک اہم پلیٹ فارم ثابت ہو گا۔ جرمن میں مقیم پاکستانی کمیونٹی کے لئے بھی رابطے معاملات اور حالات حاضرہ سے آگاہی کا سبب بنے گا۔ 
شکرگڑھ ٹائمز کی پالیسی کے مطابق تبصروں سے متفق ہونا ضروری نہیں
 
: سیکیورٹی کوڈ
برائے مہربانی خالی بکس میں سیکیورٹی کوڈ لکھیں
آن لائن سروے
پاکستان میں ہفتہ وار چھٹی کس دن ہونی چاہئے؟
       جمعہ کے دن
       اتوار کے دن
       کہیں جمعہ اور کہیں اتوار
www.shakargarhtimes.com پاکستان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائیٹ میں سے ایک ہے۔ جس میں خبروں کے علاوہ شکرگڑھ کے قصبات اور دیہات پر مفصل مواد اور شخصیات کے تعارف اور انٹرویز موجود ہیں۔
Powered & Designed By: