جمعرات  14  مئی  2026ء
 تازہ ترین 
< >
نک جونزدوران کنسرٹ جنسی ہراسانی کا شکار؛ ویڈیووائرل
ویب ڈیسک منگل  29  اکتوبر  2019ء
نک جونزدوران کنسرٹ جنسی ہراسانی کا شکار؛ ویڈیووائرل
لاس اینجلس: بالی ووڈ اداکارہ پریانکا چوپڑا کے شوہراورمعروف امریکی گلوکارنک جونز کو کنسرٹ کے دوران خاتون مداح کی جانب سے جنسی طور پر ہراساں کرنے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔
سوشل میڈیا پرجونز برادرز کے لاس اینجلس میں ہونے والے کنسرٹ ’ہالی ووڈ باؤل‘ کی ویڈیو وائرل ہورہی ہے جس میں تینوں بھائی کیون جونز، جوزف جونز اور نکولس (نک) جونز مداحوں کے درمیان پُرجوش انداز میں پرفارم کرتے نظر آرہے ہیں۔  تاہم کنسرٹ کے دوران نک جونز کے ساتھ خاتون مداح کی جانب سے کی جانے والی جنسی ہراسانی کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔
ویڈیومیں دیکھا جاسکتا ہے کہ نک جونزگانا گارہے ہیں، اسی دوران ان کے پیچھے کھڑی مداح انہیں ہاتھ لگاتی ہے تاہم سیکیورٹی گارڈ آکراسے پیچھے کردیتے ہیں، لیکن خاتون پھر بھی باز نہیں آتی اور مسلسل نک جونزکو تنگ کرتی رہتی ہے اور ان کی ٹانگوں کو ہاتھ لگاتی رہتی ہے۔ یہاں تک کہ نک جونز بھی اس حرکت پرپیچھے مڑ کرانہیں دیکھتے ہیں اور اس خاتون کے ہاتھ کو پیچھے ہٹانے کی کوشش کرتے ہیں۔
شکرگڑھ ٹائمز کی پالیسی کے مطابق تبصروں سے متفق ہونا ضروری نہیں
 
: سیکیورٹی کوڈ
برائے مہربانی خالی بکس میں سیکیورٹی کوڈ لکھیں
آن لائن سروے
پاکستان میں ہفتہ وار چھٹی کس دن ہونی چاہئے؟
       جمعہ کے دن
       اتوار کے دن
       کہیں جمعہ اور کہیں اتوار
www.shakargarhtimes.com پاکستان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائیٹ میں سے ایک ہے۔ جس میں خبروں کے علاوہ شکرگڑھ کے قصبات اور دیہات پر مفصل مواد اور شخصیات کے تعارف اور انٹرویز موجود ہیں۔
Powered & Designed By: