منگل  10  فروری  2026ء
 تازہ ترین 
< >
بے گھر افراد کو گھر دینے کا وعدہ آ ج پورا ہو رہا ہے، چودھری محمد سرور
ویب ڈیسک ہفتہ   19  اکتوبر  2019ء
گورنر پنجاب چودھری محمد سرور کی رینالہ خورد اوکاڑہ میں نیا پاکستان ہاؤسنگ منصوبے کے تحت بنائے گئے گھروں کی بذریعہ قرعہ اندازی  تقریب تقسیم میں شرکت۔
صوبائی وزیر ہاؤسنگ پنجاب میاں محمود الرشید، صوبائی وزیر صمصام بخاری، پارلیمانی سیکرٹری ملک تیمور، لیاقت چھٹہ ڈی جی ہاؤسنگ ، عاطف میو اور دیگر کی شرکت
نیا پاکستان ہاؤسنگ منصوبے کے تحت 1ہزار مستحق افراد کو شفاف قرعہ اندازی کے ذریعے گھر آ لاٹ کیے گئے۔
اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے گورنر پنجاب کا کہنا تھا کہ وزیر اعظم عمران خان کے وعدے کے مطابق بے گھر افراد کو گھر دینے کا وعدہ آ ج پورا ہو رہا ہے اور مخالفین کا پراپیگنڈا آ ج دم توڑ گیا ہے۔ گورنر پنجاب نے کہا کہ ماضی کی حکومتوں نے روٹی کپڑا مکان کا نعرہ دیا مگر وہ چھت دینے میں ناکام رہی، ہماری حکومت بلا تفریق سب کو گھر فراہم کرے گی۔
شکرگڑھ ٹائمز کی پالیسی کے مطابق تبصروں سے متفق ہونا ضروری نہیں
 
: سیکیورٹی کوڈ
برائے مہربانی خالی بکس میں سیکیورٹی کوڈ لکھیں
آن لائن سروے
پاکستان میں ہفتہ وار چھٹی کس دن ہونی چاہئے؟
       جمعہ کے دن
       اتوار کے دن
       کہیں جمعہ اور کہیں اتوار
www.shakargarhtimes.com پاکستان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائیٹ میں سے ایک ہے۔ جس میں خبروں کے علاوہ شکرگڑھ کے قصبات اور دیہات پر مفصل مواد اور شخصیات کے تعارف اور انٹرویز موجود ہیں۔
Powered & Designed By: