بدھ  08  اپریل  2026ء
 تازہ ترین 
< >
پی ٹی آئی مظاہرین کے پتھراؤ سے زخمی ہونے والا اسلام آباد پولیس کا اہلکار جاں بحق
ویب ڈیسک اتوار  06  اکتوبر  2024ء
اسلام آباد (ویب ڈیسک) پی ٹی آئی مظاہرین کے پتھراؤ سے زخمی اسلام آباد پولیس کا ایک اہلکار جاں بحق ہو گیا ہے۔

سما ٹی وی کے مطابق  ترجمان کا کہنا ہے کہ اسلام آباد پولیس  کا پمز ہسپتال میں داخل زخمی اہلکار عبدالحمید جاں بحق ہو گیا، عبدالحمید 26نمبر چونگی پر مظاہرین کے پتھراؤ سے زخمی ہو گیا تھا۔

عبدالحمید اسلام آباد پولیس انویسٹی گیشن ونگ میں تعینات تھے، جاں بحق پولیس اہلکار کی نماز جنازہ کچھ دیر بعد پولیس لائنز میں ادا کی جائےگی۔
شکرگڑھ ٹائمز کی پالیسی کے مطابق تبصروں سے متفق ہونا ضروری نہیں
 
: سیکیورٹی کوڈ
برائے مہربانی خالی بکس میں سیکیورٹی کوڈ لکھیں
آن لائن سروے
پاکستان میں ہفتہ وار چھٹی کس دن ہونی چاہئے؟
       جمعہ کے دن
       اتوار کے دن
       کہیں جمعہ اور کہیں اتوار
www.shakargarhtimes.com پاکستان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائیٹ میں سے ایک ہے۔ جس میں خبروں کے علاوہ شکرگڑھ کے قصبات اور دیہات پر مفصل مواد اور شخصیات کے تعارف اور انٹرویز موجود ہیں۔
Powered & Designed By: