منگل  10  فروری  2026ء
 تازہ ترین 
< >
طارق محمود کو اسسٹنٹ کمشنر شکرگڑھ تعینات کر دیا گیا
رانا طاہر شہزاد سے جمعرات  19  دسمبر  2024ء
یہ سیٹ پچھلے تین ہفتوں سے خالی تھی
محکمہ سروس کمیشن حکومت پنجاب نے طارق محمود کو بطور اسسٹنٹ کمشنر شکرگڑھ تعینات کرتے ہوئے نوٹیفکیشن جاری کردیا شکرگڑھ ٹائمز کے نیوز ذرائع کے مطابق اسسٹنٹ میاں شاھد ندیم کے تبادلے کی وجہ سے یہ سیٹ پچھلے تین ہفتوں سے خالی تھی شکرگڑھ پریس کلب کے بانی چیئرمین و شکرگڑھ ٹائمز کے ایڈیٹر انچیف الحاج محمود الحسن صدیقی ، ایڈیٹر نعیم شیخ ، ریذیڈنٹ ایڈیٹر رانا طاہر شہزاد ، پی ٹی آئی رہنما حاجی قمر الزمان آف دین پور ، چودہری شکیل گجر ، انجمن پٹواریاں ڈسٹرکٹ نارووال کے صدر حاجی خالد جاوید کسانہ ، شکرگڑھ میڈیا سروس کے چیئرمین ڈاکٹر میاں شاہد انصاری ، پاکستان مسلم لیگ ق یوتھ ونگ ڈسٹرکٹ نارووال کے صدر چودہری اسجد علی گجر، معروف سماجی شخصیت زاہد چوہان آف شاہ پور بھنگو سمیت دیگر سیاسی سماجی شخصیات نے طارق محمود کی بطور اسسٹنٹ کمشنر شکرگڑھ تعیناتی کا خیر مقدم کرتے ہوئے اپنی نیک تمناؤں کا اظہار کیا ہے ۔
شکرگڑھ ٹائمز کی پالیسی کے مطابق تبصروں سے متفق ہونا ضروری نہیں
 
: سیکیورٹی کوڈ
برائے مہربانی خالی بکس میں سیکیورٹی کوڈ لکھیں
آن لائن سروے
پاکستان میں ہفتہ وار چھٹی کس دن ہونی چاہئے؟
       جمعہ کے دن
       اتوار کے دن
       کہیں جمعہ اور کہیں اتوار
www.shakargarhtimes.com پاکستان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائیٹ میں سے ایک ہے۔ جس میں خبروں کے علاوہ شکرگڑھ کے قصبات اور دیہات پر مفصل مواد اور شخصیات کے تعارف اور انٹرویز موجود ہیں۔
Powered & Designed By: