منگل  10  فروری  2026ء
 تازہ ترین 
< >
سید مسرور حیدر ایڈووکیٹ ظفروال بار کے صدر منتخب ہو گئے
صہیب حسن صدیقی سے ہفتہ   11  جنوری  2025ء
جنرل سیکرٹری کی سیٹ میاں شہزاد ایڈووکیٹ نے جیت لی
تحصیل بار ایسوسی ایشن ظروال کے سالانہ انتخابات میں صدر کے عہدے کے لئے سید مسرور حیدر ایڈووکیٹ151 ووٹ لے کر کامیاب قرار دے دیئے گئے۔ ان کے مقابلے میں عدنان صفدر ایڈووکیٹ نے 112 ووٹ حاصل کئے۔ جنرل سیکرٹری کی سیٹ میاں شہزاد ایڈووکیٹ نے 145 ووٹ حاصل کرکے جیت لی۔ ان کے مد مقابل احتشام ظفر ایڈووکیٹ 116 ووٹ حاصل کر سکے۔
شکرگڑھ ٹائمز کی پالیسی کے مطابق تبصروں سے متفق ہونا ضروری نہیں
 
: سیکیورٹی کوڈ
برائے مہربانی خالی بکس میں سیکیورٹی کوڈ لکھیں
آن لائن سروے
پاکستان میں ہفتہ وار چھٹی کس دن ہونی چاہئے؟
       جمعہ کے دن
       اتوار کے دن
       کہیں جمعہ اور کہیں اتوار
www.shakargarhtimes.com پاکستان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائیٹ میں سے ایک ہے۔ جس میں خبروں کے علاوہ شکرگڑھ کے قصبات اور دیہات پر مفصل مواد اور شخصیات کے تعارف اور انٹرویز موجود ہیں۔
Powered & Designed By: