منگل  10  فروری  2026ء
 تازہ ترین 
< >
عمر ڈار کو ایڈوائزری کونسل و مانیٹرنگ کمیٹی برائے سیکرٹری جنرل ہی ٹی آئی کا رکن منتخب کر لیا گیا
نیوز روم ۔۔۔۔ شکرگڑھ ٹائمز ہفتہ   19  جولائی  2025ء
چودہری اظہر رشید ایڈووکیٹ اور معین حسن صدیقی ایڈووکیٹ کی مبارک باد
شکرگڑھ (رانا طاہر شہزاد) پاکستان تحریک انصاف ڈسٹرکٹ نارووال کے سینئر نائب صدر چودہری اظہر رشید ایڈووکیٹ،  نائب صدر پاکستان تحریک انصاف تحصیل شکرگڑھ معین حسن صدیقی ایڈووکیٹ اور ضلعی صدر انصاف سٹوڈنٹس فیڈریشن محسن مشتاق چودہری نے اپنے مشترکہ میڈیا بیان میں رہنما پاکستان تحریک انصاف عمر ڈار کو ایڈوائزری کونسل و مانیٹرنگ کمیٹی برائے سیکرٹری جنرل پاکستان تحریک انصاف کا ممبر منتخب ہونے پر مبارکباد پیش کرتے ہوئے اپنی نیک تمناؤں کا اظہار کیا ہے۔ پاکستان تحریک انصاف ڈسٹرکٹ نارووال کے سینئر نائب صدر چودہری اظہر رشید ایڈووکیٹ نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ بلاشبہ فخر سیالکوٹ رہنما تحریک انصاف عمر ڈار کی پارٹی خدمات انتہائی قابل تحسین ہیں جن کو کبھی بھی فراموش نہیں کیا جا سکتا۔ ان کا ایڈوائزری کونسل و مانیٹرنگ کمیٹی برائے سیکرٹری جنرل پاکستان تحریک انصاف کا ممبر منتخب ہونا قیادت کا بہترین فیصلہ ہے۔
شکرگڑھ ٹائمز کی پالیسی کے مطابق تبصروں سے متفق ہونا ضروری نہیں
 
: سیکیورٹی کوڈ
برائے مہربانی خالی بکس میں سیکیورٹی کوڈ لکھیں
آن لائن سروے
پاکستان میں ہفتہ وار چھٹی کس دن ہونی چاہئے؟
       جمعہ کے دن
       اتوار کے دن
       کہیں جمعہ اور کہیں اتوار
www.shakargarhtimes.com پاکستان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائیٹ میں سے ایک ہے۔ جس میں خبروں کے علاوہ شکرگڑھ کے قصبات اور دیہات پر مفصل مواد اور شخصیات کے تعارف اور انٹرویز موجود ہیں۔
Powered & Designed By: