منگل  10  فروری  2026ء
 تازہ ترین 
< >
سرکل شکرگڑھ میں میں پولیس تھانہ صدر کا سماج دشمن عناصر کے خلاف کریک ڈاؤن
نیوز روم ۔۔۔۔۔ شکرگڑھ ٹائمز جمعرات  06  نومبر  2025ء
تین ملزمان کو گرفتار کر لیا گیا
شکرگڑھ (صہیب حسن صدیقی) پولیس تھانہ صدر نے ڈی ایس پی سرکل شکرگڑھ کی نگرانی میں منشیات فروشوں اور ناجائز اسلحہ ہولڈرز کے خلاف کامیاب کارروائی عمل میں لاتے ہوئے دو بدنام زمانہ منشیات فروشوں رجب علی کے قبضہ سے 520 گرام تازہ چرس اور رضوان نامی ملزم سے 5 لیٹر شراب برآمد کرلی۔ شکرگڑھ ٹائمز کے نیوز ذرائع کے مطابق پولیس تھانہ صدر شکرگڑھ نے دوسری کارروائی میں ناجائز اسلحہ ہولڈر رجب نامی ملزم سے بندوق 12 بور برآمد کرکے الگ الگ مقدمات درج کیے اور ملزمان کو پابند سلاسل کردیا ہے۔
شکرگڑھ ٹائمز کی پالیسی کے مطابق تبصروں سے متفق ہونا ضروری نہیں
 
: سیکیورٹی کوڈ
برائے مہربانی خالی بکس میں سیکیورٹی کوڈ لکھیں
آن لائن سروے
پاکستان میں ہفتہ وار چھٹی کس دن ہونی چاہئے؟
       جمعہ کے دن
       اتوار کے دن
       کہیں جمعہ اور کہیں اتوار
www.shakargarhtimes.com پاکستان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائیٹ میں سے ایک ہے۔ جس میں خبروں کے علاوہ شکرگڑھ کے قصبات اور دیہات پر مفصل مواد اور شخصیات کے تعارف اور انٹرویز موجود ہیں۔
Powered & Designed By: