منگل  10  فروری  2026ء
 تازہ ترین 
< >
ضلع بھر میں کھلے مین ہولز بارے ڈپٹی کمشنر آفس کو مطلع کیا جائے
نیوز روم ۔۔۔۔۔ شکرگڑھ بدھ  10  دسمبر  2025ء
انسانی زندگی کا تحفظ ہماری اولین ترجیح ہے۔
شکرگڑھ (صہیب حسن صدیقی) ڈپٹی کمشنر نارووال محمد طیب خان کی ہدایات پر شکرگڑھ سمیت ڈسٹرکٹ نارووال بھر میں سیوریج لائنوں کی عملی صفائی اور کھلے مین ہولز پر نئے ڈھکن لگانے کے کام آغاز کردیا گیا ہے۔ اس بابت ڈپٹی کمشنر نارووال نے متعلقہ اتھارٹی کو وارننگ جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ انسانی زندگی کا تحفظ میری اولین ترجیح ہے۔ اس سلسلہ میں کسی بھی قسم کی کوتاہی برداشت نہیں کی جائے گی۔ ڈپٹی کمشنر نے ڈسٹرکٹ بھر کے شہریوں سے تعاون کی اپیل کرتے ہوئے کہا کہ شہری درپیش مسائل کے فوری حل اور بالخصوص کھلے مین ہولز بارے درج ذیل فون نمبر پر اطلاع دیں:
0542-920027
شکرگڑھ ٹائمز کی پالیسی کے مطابق تبصروں سے متفق ہونا ضروری نہیں
 
: سیکیورٹی کوڈ
برائے مہربانی خالی بکس میں سیکیورٹی کوڈ لکھیں
آن لائن سروے
پاکستان میں ہفتہ وار چھٹی کس دن ہونی چاہئے؟
       جمعہ کے دن
       اتوار کے دن
       کہیں جمعہ اور کہیں اتوار
www.shakargarhtimes.com پاکستان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائیٹ میں سے ایک ہے۔ جس میں خبروں کے علاوہ شکرگڑھ کے قصبات اور دیہات پر مفصل مواد اور شخصیات کے تعارف اور انٹرویز موجود ہیں۔
Powered & Designed By: