منگل  10  فروری  2026ء
 تازہ ترین 
< >
خاتون کی تشویش ناک حالت کے پیش ایمبولینس میں کامیاب ڈیلیوری،
نیوز روم ۔۔۔۔۔ شکرگڑھ ٹائمز بدھ  14  جنوری  2026ء
ماں اور بچے کی حالت تسلی بخش, ہسپتال داخل کروا دیا گیا
شکرگڑھ (صہیب حسن صدیقی) نواحی قصبہ کنجروڑ کے علاقے میں شدید دھند کے باعث خاتون کی تشویش ناک حالت کے پیش ایمبولینس میں ڈلیوری کا پیچیدہ عمل کامیابی سے ہمکنار۔ یہ واقعہ زچہ کو ریسکیو ایمبولینس میں ڈی ایچ کیو نارووال منتقل کئے جانے کے دوران ہیش آیا۔ کامیاب ڈلیوری کے بعد ماں اور نومولود کی حالت تسلی بخش بتائی جا رہی ہے۔ بعد ازاں زچہ و بچہ کو ہسپتال پہنچا دیا گیا۔
شکرگڑھ ٹائمز کی پالیسی کے مطابق تبصروں سے متفق ہونا ضروری نہیں
 
: سیکیورٹی کوڈ
برائے مہربانی خالی بکس میں سیکیورٹی کوڈ لکھیں
آن لائن سروے
پاکستان میں ہفتہ وار چھٹی کس دن ہونی چاہئے؟
       جمعہ کے دن
       اتوار کے دن
       کہیں جمعہ اور کہیں اتوار
www.shakargarhtimes.com پاکستان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائیٹ میں سے ایک ہے۔ جس میں خبروں کے علاوہ شکرگڑھ کے قصبات اور دیہات پر مفصل مواد اور شخصیات کے تعارف اور انٹرویز موجود ہیں۔
Powered & Designed By: