منگل  10  فروری  2026ء
 تازہ ترین 
< >
این ڈی یو کے وفد کا دربار صاحب کرتارپور دورہ
نیوز روم ۔۔۔۔۔ شکرگڑھ ٹائمز جمعہ  16  جنوری  2026ء
وفد کے ممبران کو کرتارپور منصوبے کی تاریخ اور بین المذاہب ہم آہنگی پر بریفنگ دی گئی
شکرگڑھ (صہیب حسن صدیقی) نیشنل ڈیفنس یونیورسٹی کے وفد نے گزشتہ روز دربار صاحب کرتارپور کا دورہ کیا۔ دورے کے دوران وفد کے ممبران کو کرتارپور منصوبے کی تاریخ اور بین المذاہب ہم آہنگی پر تفصیلی بریفنگ دی گئی۔ 
شکرگڑھ ٹائمز کی پالیسی کے مطابق تبصروں سے متفق ہونا ضروری نہیں
 
: سیکیورٹی کوڈ
برائے مہربانی خالی بکس میں سیکیورٹی کوڈ لکھیں
آن لائن سروے
پاکستان میں ہفتہ وار چھٹی کس دن ہونی چاہئے؟
       جمعہ کے دن
       اتوار کے دن
       کہیں جمعہ اور کہیں اتوار
www.shakargarhtimes.com پاکستان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائیٹ میں سے ایک ہے۔ جس میں خبروں کے علاوہ شکرگڑھ کے قصبات اور دیہات پر مفصل مواد اور شخصیات کے تعارف اور انٹرویز موجود ہیں۔
Powered & Designed By: