منگل  10  فروری  2026ء
 تازہ ترین 
< >
نو منتخب صدر بار شکرگڑھ کی وفاقی پارلیمانی سیکرٹری انوار الحق چوہدری سے ملاقات
نیوز روم ۔۔۔۔۔ شکرگڑھ ٹائمز جمعہ  16  جنوری  2026ء
انوارالحق چودھری نے نو منتخب صدر بار کو ان ک شاندار کامیابی پر مبارکباد دی
شکرگڑھ (صہیب حسن صدیقی) نو منتخب صدر بار شکرگڑھ چوہدری ناصر جمیل گورسی کی وفاقی پارلیمانی سیکرٹری انوار الحق چوہدری ایم این اے سے ملاقات۔ انوارالحق چودھری نے نو منتخب صدر بار کو ان کی شاندار کامیابی پر مبارکباد دیتے یوئے نیک تمناوں کا اظہار کیا۔  دونوں رہنماوں نے وکلاء برادری کو درہپش مسائل اور بار کی تعمیر و ترقی نیز وکلاء چیمبرز کی تعمیر ہر تبادلہ خیال کیا۔ انوار الحق چوہدری نے نو منتخب صدر کو یقین دہانی کروائی کہ نیو کمپلکس میں وکلاء چیمبرز کے معاملے کو ترجیحی بنیادوں پرجلد حل کر لیا جائے گا۔
شکرگڑھ ٹائمز کی پالیسی کے مطابق تبصروں سے متفق ہونا ضروری نہیں
 
: سیکیورٹی کوڈ
برائے مہربانی خالی بکس میں سیکیورٹی کوڈ لکھیں
آن لائن سروے
پاکستان میں ہفتہ وار چھٹی کس دن ہونی چاہئے؟
       جمعہ کے دن
       اتوار کے دن
       کہیں جمعہ اور کہیں اتوار
www.shakargarhtimes.com پاکستان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائیٹ میں سے ایک ہے۔ جس میں خبروں کے علاوہ شکرگڑھ کے قصبات اور دیہات پر مفصل مواد اور شخصیات کے تعارف اور انٹرویز موجود ہیں۔
Powered & Designed By: