منگل  10  فروری  2026ء
 تازہ ترین 
< >
سریے سے لوڈ ٹرالہ الٹنے سے تین محنت کش جاں بحق
نیوز روم ۔۔۔۔۔ شکرگڑھ ٹائمز پیر  19  جنوری  2026ء
دو مزدوروں کا تعلق شکرگڑھ کے نواحی گاؤں پیلا گوجراں سے ہے
شکرگڑھ (صہیب حسن صدیقی) پسرور میں سریے سے لوڈ ٹرالہ الٹنے سے ٹرالے پر سوار تین مزدور ٹرالے کے نیچے دب کر جاں بحق ہوگئے. ذرائع کے مطابق اس افسوس ناک واقعے میں جاں بحق ہونے والے دو مزدور 25 سالہ علی رضا اور 45 سالہ ارشد علی شکرگڑھ کے نواحی گاؤں پیلا گوجراں سے ہے جبکہ تیسرے جاں بحق مزدور 48 سالہ افضل کا تعلق سکنہ پیرو سے بتایا گیا ہے۔
شکرگڑھ ٹائمز کی پالیسی کے مطابق تبصروں سے متفق ہونا ضروری نہیں
 
: سیکیورٹی کوڈ
برائے مہربانی خالی بکس میں سیکیورٹی کوڈ لکھیں
آن لائن سروے
پاکستان میں ہفتہ وار چھٹی کس دن ہونی چاہئے؟
       جمعہ کے دن
       اتوار کے دن
       کہیں جمعہ اور کہیں اتوار
www.shakargarhtimes.com پاکستان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائیٹ میں سے ایک ہے۔ جس میں خبروں کے علاوہ شکرگڑھ کے قصبات اور دیہات پر مفصل مواد اور شخصیات کے تعارف اور انٹرویز موجود ہیں۔
Powered & Designed By: