منگل  10  فروری  2026ء
 تازہ ترین 
< >
نالہ ڈیک میں ایک بار پھر طغیانی
نیوز روم ۔۔۔۔۔ شکرگڑھ ٹائمز جمعہ  23  جنوری  2026ء
حالیہ بارشوں کی وجہ سے نالہ پر عارضی طور پر بنایا گیا راستہ مکمل طور پر بند
شکرگڑھ (رانا طاہر شہزاد) نالہ ڈیک میں بارشوں کے حالیہ سلسلہ کے نتیجے میں ایک بار پھر سے بڑے پیمانے پر سیلابی  پانی اگیا ہے۔ نالے پر بنایا گیا عارضی راستہ بھی مکمل طور پر بند ہو گیا جس کی وجہ سے کشتی والوں نے بھی اپنی کشتیاں نکال لی ہیں۔ تحصیل ظفروال کو تحصیل پسرور سے ملانے والا راستہ پھر سے منقطع ہو گیا ہے۔ یاد رہے کہ گزشتہ چند ماہ قبل آنے والے سیلاب میں مذکورہ راستے پر بنا پل ٹوٹ گیا اور تاحال اس کی بحالی ممکن نہ ہوسکی تھی۔
شکرگڑھ ٹائمز کی پالیسی کے مطابق تبصروں سے متفق ہونا ضروری نہیں
 
: سیکیورٹی کوڈ
برائے مہربانی خالی بکس میں سیکیورٹی کوڈ لکھیں
آن لائن سروے
پاکستان میں ہفتہ وار چھٹی کس دن ہونی چاہئے؟
       جمعہ کے دن
       اتوار کے دن
       کہیں جمعہ اور کہیں اتوار
www.shakargarhtimes.com پاکستان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائیٹ میں سے ایک ہے۔ جس میں خبروں کے علاوہ شکرگڑھ کے قصبات اور دیہات پر مفصل مواد اور شخصیات کے تعارف اور انٹرویز موجود ہیں۔
Powered & Designed By: