منگل  10  فروری  2026ء
 تازہ ترین 
< >
شکرگڑھ: تھانہ کوٹ نیناں کی حدود میں حساس ادارے کے ریٹائرڈ اہلکار کا پراسرار قتل
نیوز روم ۔۔۔۔۔ شکرگڑھ ٹائمز پیر  26  جنوری  2026ء
پولیس مصروف تفتیش، علاقہ بھر میں خوف و ہراس کی فضا۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
شکرگڑھ(مانیٹرنگ ڈیسک) تھانہ کوٹ نیناں کی حدود میں حساس ادارے کے ریٹائرڈ 60 سالہ اہلکار کو حویلی میں سوتے ہوئے بے دردی سے قتل کر دیا گیا۔ پولیس کے مطابق مقتول یونس کو گلا دبا کر اور سر پر کسی سخت چیز سے ضربیں مار کر قتل کیا گیا۔ واقعہ رات گئے پیش آیا، جس کے بعد پولیس موقع پر پہنچ گئی اور شواہد اکٹھے کرکے تفتیش شروع کر دی ہے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ مقتول کا بیٹا بیرونِ ملک مقیم ہے جبکہ قتل کی وجہ تاحال سامنے نہیں آ سکی۔ پولیس مختلف پہلوؤں سے واقعے کی تحقیقات کر رہی ہے۔
شکرگڑھ ٹائمز کی پالیسی کے مطابق تبصروں سے متفق ہونا ضروری نہیں
 
: سیکیورٹی کوڈ
برائے مہربانی خالی بکس میں سیکیورٹی کوڈ لکھیں
آن لائن سروے
پاکستان میں ہفتہ وار چھٹی کس دن ہونی چاہئے؟
       جمعہ کے دن
       اتوار کے دن
       کہیں جمعہ اور کہیں اتوار
www.shakargarhtimes.com پاکستان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائیٹ میں سے ایک ہے۔ جس میں خبروں کے علاوہ شکرگڑھ کے قصبات اور دیہات پر مفصل مواد اور شخصیات کے تعارف اور انٹرویز موجود ہیں۔
Powered & Designed By: