منگل  10  فروری  2026ء
 تازہ ترین 
< >
بلدیہ شکرگڑھ نے تین آوارہ مویشی گائے وغیرہ تحویل میں لے لئے
نیوز روم ۔۔۔۔۔ شکرگڑھ ٹائمز منگل  27  جنوری  2026ء
مویشیوں کو کل دن بارہ بجے میونسپل ہال میں نیلام عام کیا جائے گا
شکرگڑھ (صہیب حسن صدیقی) میونسپل کمیٹی شکرگڑھ نے سڑکوں پر حادثات کا سبب بننے والے اور درختوں کو نقصان پہنچانے والے تین آوارہ مویشی گائے وغیرہ پکڑے ہیں جن کو کل دن بارہ بجے میونسپل کمیٹی شکرگڑھ ہال میں نیلام عام کیا جائے گا۔ بلدیہ شکرگڑھ کے آفیسر سروسز حافظ محمد افضل نے بتایا کہ خریدار بیوپاری حضرات کو ہدایت دی گئی ہے کہ کل مورخہ 28جنوری 26بوقت 11بجے دن میونسپل کمیٹی شکرگڑھ آفس پہنچ کا سیکورٹی جمع کرواکر نیلامی میں حصہ لیں۔
شکرگڑھ ٹائمز کی پالیسی کے مطابق تبصروں سے متفق ہونا ضروری نہیں
 
: سیکیورٹی کوڈ
برائے مہربانی خالی بکس میں سیکیورٹی کوڈ لکھیں
آن لائن سروے
پاکستان میں ہفتہ وار چھٹی کس دن ہونی چاہئے؟
       جمعہ کے دن
       اتوار کے دن
       کہیں جمعہ اور کہیں اتوار
www.shakargarhtimes.com پاکستان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائیٹ میں سے ایک ہے۔ جس میں خبروں کے علاوہ شکرگڑھ کے قصبات اور دیہات پر مفصل مواد اور شخصیات کے تعارف اور انٹرویز موجود ہیں۔
Powered & Designed By: