منگل  10  فروری  2026ء
 تازہ ترین 
< >
صارفین بجلی متوجہ ہوں کل بروز بدھ بجلی فراہمی معطل رہے گی
نیوز روم ۔۔۔۔۔ شکرگڑھ ٹائمز منگل  27  جنوری  2026ء
شکرگڑھ کے متعدد گلی محلوں میں پہلے ہی بجلی فراہمی معطل ہے
شکرگڑھ(صہیب حسن صدیقی) واپڈا شیڈول کے مطابق 28 جنوری 2026 بروز بدھ کو شکرگڑھ گریڈ اسٹیشن سے سٹی فیڈر سمیت متعدد فیڈرز کی بجلی صبح 9 بجے سے لے کر دوپہر 3 بجے تک بند رہے گی دوسری طرف موصولہ اطلاعات کے مطابق شکرگڑھ کے متعدد گلی محلوں میں پہلے ہی بجلی فراہمی معطل ہے جس سے شہریوں کو شدید مشکلات کا سامنا ہے شہریوں نے شکرگڑھ ٹائمز سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ گیپکو سب ڈویژن شکرگڑھ میں بجلی بند ہونے کی شکایات درج کروانے کے باوجود متعلقہ انتظامیہ کی طرف سے دو روز گزرنے کے بعد بھی تاحال بجلی بحال نہیں ہو سکی متاثرین نے ایکسیئن گیپکو سب ڈویژن شکرگڑھ سے فوری اصلاح احوال کا مطالبہ کیا ہے۔
شکرگڑھ ٹائمز کی پالیسی کے مطابق تبصروں سے متفق ہونا ضروری نہیں
 
: سیکیورٹی کوڈ
برائے مہربانی خالی بکس میں سیکیورٹی کوڈ لکھیں
آن لائن سروے
پاکستان میں ہفتہ وار چھٹی کس دن ہونی چاہئے؟
       جمعہ کے دن
       اتوار کے دن
       کہیں جمعہ اور کہیں اتوار
www.shakargarhtimes.com پاکستان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائیٹ میں سے ایک ہے۔ جس میں خبروں کے علاوہ شکرگڑھ کے قصبات اور دیہات پر مفصل مواد اور شخصیات کے تعارف اور انٹرویز موجود ہیں۔
Powered & Designed By: